اہم خبریں

تربت، یموٹ کنٹرول بم دھماکہ ،چھ افراد جاں بحق

تربت(  اے بی این نیوز      )بالگتر میں گاڑی کوریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ا سے نشانہ بنایا گیا،یوسی چیئرمین اسحاق یعقوب اپنی فیملی کے 6افرادسمیت جاں بحق ، یوسی چیئرمین اسحاق یعقوب کا تعلق بالگتر سے تھایوسی چیئرمین فیملی کے ہمراہ شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے گئے تھےشادی کی تقریب میں واپسی پر اسحاق یعقوب کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا

متعلقہ خبریں