اہم خبریں

کم قیمت گھر اسکیم ،سندھ حکومت کا 4ہزار مکانات بنانیکااعلان

کراچی (نیوزڈیسک)وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کم قیمت گھر اسکیم کے تحت 4 ہزار گھر بنائے جارہے ہیں ،اس طرح کم آمدنی والے افراد کا اپنے گھر کا خواب پورا ہو سکے گا،کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر بلدیات نے کہاکہ سندھ حکومت کی جانب سے ساڑھے تین ہزار پلاٹس شہداء کے لواحقین کو دیے جارہے ہیں، پاک فوج، رینجرز، پولیس اور دیگر واقعات کے شہداء کے اہلخانہ کو یہ پلاٹس فراہم کیے جائینگے۔

متعلقہ خبریں