اہم خبریں

تربت کی کیچ ندی میں سات لڑکیاں ڈوب کر ہلاک

تربت (نیوزڈیسک)تربت کی کیچ ندی میں 7 لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔پولیس نے بتایاکہ تربت کی کیچ ندی سے ساتوں لڑکیوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔مقامی پولیس کے مطابق لڑکیاں پکنک منانے گئی تھیں، ندی میں ڈوب گئیں۔پولیس نے مزید بتایاکہ تربت میں ڈوبنے والی لڑکیوں کی عمریں 12 سے 16 سال کے درمیان ہیں۔

متعلقہ خبریں