راولپنڈی ( اے بی این نیوز )چیئرمین متروکہ وقف املاک نے لال حویلی سمیت ملحقہ تین یونٹس کو نوٹسز جاری کر دیئےلال حویلی پر متروکہ وقف املاک نے نوٹس چسپاں کر دیئےلال حویلی سمیت ملحقہ تین یونٹس اراضی کا کیس چیرمین کی عدالت میں زیر سماعت ہے متروکہ وقف املاک نے لال حویلی سے ملحقہ اراضی یونٹس کو بذریعہ رجسٹری نوٹسسز وصول کرا دیئےڈپٹی ایڈمنسٹریٹر راولپنڈی نے لال حویلی سمیت ملحقہ یونٹس پر قبضہ غیر قانونی قرار دیا تھا شیخ صدیق نے چیئرمین متروکہ وقف املاک کی عدالت میں اپیل دائر کر رکھی ہے،شیخ صدیق کو کل 4اگست کو چیئرمین متروکہ وقف املاک کی عدالت میں طلب کر لیا شیخ رشید اور انکے بھتیجے نے 13اگست کو لال حویلی میں آتشبازی کا اعلان کر رکھا ہے۔















