کراچی ( اے بی این نیوز )زمین پھٹی نہ آسمان،انسانیت لرز اٹھی، کراچی میں سفاکیت کی تمام حدیں پار ، باپ کے ہاتھوں بھیک کیلئے جلائی شیر خوار بچی زندگی کی بازی ہارگئی، نانی لاش لے کر تھانے پہنچ گئی ،،،دل دہلا دینے والے انکشافات،پولیس نے ابتدائی تفتیش کے بعد کارروائی شروع کردی،بچی کی لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی۔















