اہم خبریں

عوام کو فیصلے کاحق مل گیا ن لیگ اورپی پی دبئی میں ہی پارٹی پارٹی کھیلیں گی، فواد چوہدری

اسلام آباد (   اے بی این نیوز  )عوام کو فیصلے کاحق مل گیا ن لیگ اورپی پی دبئی میں ہی پارٹی پارٹی کھیلیں گی،الیکشن میں پاکستان کے عوام کو فیصلے کا حق ملنا چاہیے، فواد چوہدری کاٹویٹ کہا نون لیگ آج تک ایک بھی الیکشن دھاندلی کے بغیر نہیں جیتی، یہ وہ واحد جماعت ہے جس کیلئے منظم دھاندلی پر سپریم کورٹ کا حکم نامہ موجود ہے

متعلقہ خبریں