اہم خبریں

پیٹرولیم مصنوعا ت کی قیمتو ں میں اضا فے پر تحفظات ہیں،شرجیل میمن

کراچی ( اے بی این نیوز   )انقلابی طور پر عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں ، شرجیل میمن نے کہا آج نہایت اہم دن ہے سندھ حکومت نے صحت کے شعبے میں اہم کام کیا ہے آج 14 یونٹس کا اضافہ کیا جارہا ہے ،اس سے پہلے 26 یونٹس صوبے کے مختلف اضلاع میں کام کررہے ہیں ، ان یونٹس کی تعداد 40 ہوگئی ہے، بڑی بڑی بیماریوں کا سندھ حکومت مفت علاج کر رہی ہے، وزیراطلاعات کاپیٹرولیم مصنوعا ت کی قیمتو ں میں اضا فے پر تحفظات اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں