اہم خبریں

جب تک انتخابات نہیں ہوتے ہم حکومت چلائیں گے،نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی

لاہور ( اے بی این نیوز  )جب تک انتخابات نہیں ہوتے ہم حکومت چلائیں گے،نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا ڈاکٹرز سے خطاب کہا ، سب کو مل کرملک کی بہتری کیلئے اپنا حصہ ڈالناہوگا، ملک میں ہر طرف مایوسی پھیلی ہوئی ہے، جس کے ہم سب ذمہ دار ہیں، سروسز ہسپتال کی خراب حالت پر انتہائی دکھ ہوا،ڈاکٹرز نہیں بلکہ حکومت ذمہ دارہے،میں تو کسی دشمن کو بھی سروسز ہسپتال نہ بھیجوں ،ہماری کوشش ہے کہ ہسپتالوں کی صورتحال کو بہتر کیاجائے۔

متعلقہ خبریں