اہم خبریں

عام انتخابات میں تمام حلقوں سے امیدوار کھڑا کریں گے، پرویز خٹک

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد پاکستان خصوصاً خیبر پختونخوا کی خوشحالی کےلیے کام کرنا ہے۔منگل کو میڈیا سے گفتگو میں پرویز خٹک نے کہاکہ عام انتخابات میں ہماری جماعت تمام حلقوں سے امیدوار کھڑا کرے گی۔ پرویز خٹک نے کہا کہ ہماری پارٹی میں سب کےلیے دروازے کھلے ہیں جوآنا چاہے اسے ویلکم کیاجائے گا،ہمارا دیگر پارٹیوں کے ساتھ بھی اتحاد کیا جا سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں