لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستانی گھڑسوار کا اعزاز پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان نے ۔یہ اعزاز پیرس اولمپکس کیلئے آئرلینڈ میں ہونیوالے کوالیفائینگ مقابلوں میں حاصل کیا ، واضح رہے کہ عثمان خان نے اس سے قبل ٹوکیو اولمپکس کیلئے بھی کوالیفائی کیا تھا لیکن مقابلوں میں شریک نہ ہوسکے ،عثمان خان نے اولمپک ایکیوسٹرین کیلئے کوالیفائی کرنیوالےپہلے پاکستانی ہیں۔














