اہم خبریں

تر ک وزیر خارجہ کا رابطہ ،ڈنمارک کے ہم منصب سے قرآن مجید کی بے حرمتی روکنے کا مطالبہ کردیا

استنبول(نیوز ڈیسک) تر ک وزیر خارجہ ہاکان فیدان کا ڈنمارک کے وزیر خارجہ کو ٹیلی فون،قرآن مجید کی بے حرمتی روکنے کا مطالبہ کیا اور ایسے واقعایات کی مذمت کی جس میں مذہبی کتابوں کی بے حرمتی کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ کےوزیرخارجہ نے ڈینش ہم منصب سےٹیلیفونک رابطہ کر کے قرآن پاک کی بےحرمتی کی مذمت کی اور ایسے واقعایات کو روکنے روکنےکیلئے اقدامات اُٹھانے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ آزادی رائے کی آڑمیں اس قسم کے اقدامات کی اجازت قابل قبول نہیں ،اس قسم کی اشتعال انگیزکارروائیوں سے لوگوں کواختلافات پیدا ہوتا ہے جس کو ناکام بنایا جائے ۔

متعلقہ خبریں