کراچی( اے بی این نیوز )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعدادو شمار جاری کردیے ،زرمبادلہ کے ذخائر54 کروڑ ڈالر کم ہوکر8.18 ارب ڈالر رہے،
کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر ایک کروڑ ڈالر اضافے سے 5.34 ارب ڈالر رہے۔