لاہور(نیوزڈیسک)کولمبو ٹیسٹ،پاکستان کوسری لنکاپر410رنزکی برتری حاصل،پاکستان نے اننگز ڈکلیئر کر دی،پاکستان کوسری لنکاپر410رنزکی برتری حاصل،پاکستانی کرکٹر عبداللہ شفیق نے201رنز کی شاندار اننگز کھیلی،آغا سلمان نے 132،محمد رضوان کی50رنزکی نا قابل شکست اننگز،سعود شکیل بھی پیچھے نہ رہے 57 رنز،شان مسعود51،بابراعطم نے39رنز بناکر پاکستان نے اننگز ڈکلیئر کر دی،سرفرازاحمد14رنزبناکرریٹائرہرٹ،امام الحق نے6رنزبنائےفرنینڈونے3،پرابتھ جےسوریانے2وکٹیں حاصل کیں۔














