دہلی (اے بی این نیوز )بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہےاس سلسلے میں 26 جماعتوں میں باہمی اتفاق پایا گیا ہے کہ نریندر مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے قومی اور مذہبی فسادات پر مودی کیمجرمانہ خاموشی پر اپوزیشن لیڈر کا شدید احتجاج،پوزیشن نے کہا کہ نریندر مودی کو ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر قومی مفادات کے بارے میں سوچنا چاہیے















