اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تمام پارلیمنٹیرین قابل عزت ہیں، ہمارا کردار ثابت کرتا ہے کہ کس کا کردار کیا ہے؟استدعا ہے کہ ہمیں کوئی بہتر روایات شروع کرنا چاہئیںاپنی عزت اپنے ہاتھ میں ہوتی ہے، ہمارے منہ میں بھی زبان ہے،جماعت اسلامی کے سینیٹر محمد مشتاق نے کہا کہ ایوان میں سب کی آواز سنی جائے،جو قانون پاس کئے جارہے ہیں ان کی وضاحت بھی کی جائے،انسداد نشہ آور اشیا بل پر اعتراضات ہیں۔















