اسلام آباد (اے بی این نیوز)پی ٹی آئی چیئرمین کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ہونےکا معاملہ،آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت پولیس افسران کے ہنگامی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ چئیرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کےلیےخصوصی ٹیم تشکیل دی جائیں گی کسی بھی ہنگامی صورت حال میں کارکنان کی گرفتاری کےلیےبھی الگ ٹیم تشکیل دی جائیگی۔















