اہم خبریں

نگران سیٹ اپ اور عام انتخابات ،پیپلزپارٹی نے اتحادی جماعتوں سے رابطوں کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )پیپلزپارٹی نے اتحادی جماعتوں سے رابطوں کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی،یوسف رضا گیلانی، سید نوید قمر، خورشید شاہ کمیٹی میں شامل،سنئیر پی پی رہنماؤں پر مشتمل کمیٹی کو اہم ٹاسک سونپ دیا گیا،کمیٹی ن لیگ، جے یو آئی، ایم کیو ایم، اتحادیوں سے رابطے کرے گی،کمیٹی اسمبلی مدت، نگران وزیراعظم پر دیگر جماعتوں سے مشاورت کرے گی،مذاکراتی کمیٹی پیپلزپارٹی قیادت سے براہ راست رابطے میں رہے گی۔

متعلقہ خبریں