کراچی( اے بی این نیوز )جمشید کواٹر پولیس نے انتہائی مطلوب دو ڈاکووں کو گرفتار کرلیاملزمان کو جہانگیر روڈ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان مختلف علاقوں میں ڈکیتی کی واردتوں میں ملوث ہیں۔
ملزمان کے قبضہ سے دو پستول بمع راؤنڈ ,موباٸل فون نقدی برآمد کر لی گئی،گرفتار شدہ ملزمان کو بعد ضابطہ کی کاروائی کرکے مزید تفتیش کے لئے شعبہ تفتیش حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔















