اہم خبریں

کینیڈا میں طوفانی بارشیں اور سیلاب،4افرادبہہ گئے

اوٹاوا(نیوزڈیسک)کینیڈا کےصوبے نووا اسکوشیا میں موسلا دھار بارشوں کےبعد سیلابی صورتِ حال پیدا ہو گئی، سیلابی ریلےمیں 2 بچوں سمیت 4 افراد بہہ گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا کےصوبے نووا اسکوشیا میں موسلا دھار بارشوں کےبعد سیلابی صورتِ حال پیدا ہو گئی، سیلابی ریلےمیں 2 بچوں سمیت 4 افراد بہہ گئے۔نووا اسکوشیا میں بارش اور سیلاب سے سڑکوں اور عمارتوں کو نقصان پہنچا اور ہزاروں افراد بجلی سےمحروم ہو گئے۔کینیڈین صوبے نووا اسکوشیا میں شدید بارش کا سلسلہ جاری رہنےکا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں