پاکپتن (نیوزڈیسک) پاکپتن میں بارشوں کے دوران کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تین مختلف واقعا ت میں وقاص اور رمضان نامی شخص بارش میں نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے جبکہ سکندر چوک کے علاقے میں بجلی کا تار چھونے سے 2 سالہ بچی موقع پر ہی دم توڑ گئی۔















