اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سائفر کو پبلک کرنے کا معاملہ، ایف آئی اے کی جوائنٹ انکوائری ٹیم نے اسد عمر شاہ محمود قریشی کو طلب کرلیا،اسد عمر شاہ محمود قریشی کو 24 جولائی کو طلب کیا گیا
شاہ محمود قریشی،اسد عمر کو متعلقہ ریکارڈ،شواہد ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔















