اہم خبریں

خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل، سینکڑوں عازمین نے روح پرور نظارہ دیکھا

مکہ مکرمہ(اے بی این نیوز) نئے اسلامی سال کی آمد آمد، ہر سال کی طرح امسال بھی غلاف کعبہ کی تبدیلی کے روح پرور تقریب منعقد ہوئی جس میں سینکڑوں عازمین نے شرکت کی ۔عرب میڈیا کے مطابق غلاف کعبہ کی تبدیلی کا عمل نماز عشاء کے بعد شروع کیا گیا جو 3 سے 4 گھنٹوں میں مکمل ہوا۔ غلاف کعبہ ریشم، سونے اور چاندی کے تار سے سلائی اور کڑھائی کرکے تیار کیا جاتا ہے۔ نیا غلاف کعبہ 2 کروڑ سعودی ریال سے زائد لاگت سے تیار کیا گیا ہے۔خانہ کعبہ کے غلاف کی تبدیلی کے وقت چاروں اطراف حفاظتی رکاوٹیں لگائی گئیں تھیں۔ پہلے پرانے غلاف کعبہ کو چاروں طرف سے انتہائی احتیاط اور مہارت کے ساتھ اتارا گیا جبکہ غلاف کو اوپر تک پہنچانے کیلئے استعمال الیکٹرونک لفٹرز استعمال کیے گئے۔ اس موقع پر موجود سیکڑوں عازمین نے غلاف کعبہ کی تبدیلی…

متعلقہ خبریں