لاہور (اے بی این نیوز)وہاب ریاض کے بھائی کی دعوت ولیمہ، اہم شخصیات کی شرکت کی،قومی کرکٹر اور نگراں مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کے بھائی کی دعوت ولیمہ کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔
تقریب میں سابق کپتان انضمام الحق، محمد حفیظ، سلمان بٹ سمیت کھیلوں سے تعلق رکھنے والی دیگر شخصیات نے شرکت کی۔ نگراں وزیراطلاعات عامر میر اور خواجہ سلمان رفیق بھی دعوت ولیمہ میں شریک ہوئے۔ ولیمہ کی تقریب میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے بھی شرکت کی۔













