اہم خبریں

پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز، دوسرے روز سری لنکن ٹیم مشکلات کا شکار

کولمبو (نیوزڈیسک) پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز،پہلے ٹیسٹ میچ کا دوسرا ،پاکستان کی طرف سے کھیل کا آغاز کردیا گیا ، سری لنکا کی ساتویں وکٹ 257 رنز پر گر گئی، رمیش مینڈس 5 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے، انہیں ابرار احمد آؤٹ کیا۔ واضح رہے کہ سری لنکا نے 242 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ سے کھیل کا آغازکیا تھا۔ پہلے روز سری لنکا نے پاکستان کیخلاف کھیل کے اختتام تک 6 وکٹ پر 242 رنز بنائے تھے کیونکہ بارش کے باعث صرف 65 اعشاریہ 4 اوورز کا کھیل ہو سکا تھا۔

متعلقہ خبریں