پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ بارش کے باعث گال ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل روک دیا گیا،پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز،پہلا ٹیسٹ میچ ۔سری لنکا کی پہلی وکٹ 6رنز پر گر گئی ۔نشان مدھوشکا 4رنز بنا کر شاہین شاہ آفریدی کا شکار ہو گئے۔شاہین شاہ آفریدی کی 100ٹیسٹ وکٹیں مکمل ہو گئیں،پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز،پہلا ٹیسٹ میچ،پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ میں بارش کے باعث گال ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل روک دیا گیا













