اہم خبریں

بھارت کی آبی جارحیت ،ہیڈسلیمانکی کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

بہاولنگر (نیوز ڈیسک) بھارتی آبی جارحیت کے بعد بہاولنگر میں ہیڈسلیمانکی کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ۔تفصیلات کے مطابق ہیڈ سلیمانکی پر پانی کی آمد 73438 کیوسک تک پہنچ گئی ، بھکاں پتن پل کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ،دریائی پٹی کے قریب رہائشی آبادیاں اور فصلیں زیرآب آگئیں،60 سے زائد افراد کو ریسکیو کرلیا،سیلاب میں پھنسے 400 قریب جانوروں کو بھی محفوظ پہنچا یا گیا۔

متعلقہ خبریں