اہم خبریں

آئی ایم ایف نے پراپرٹی سیکٹر اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا پلان مانگ لیا

نیویارک(  اے بی این نیوز          )قر ض کی منظوری کے ساتھ ہی دوسرے اقتصادی جائزے کیلئے نئی شرائط ,,آئی ایم ایف نے پراپرٹی سیکٹر اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا پلان مانگ لیا،پراپرٹی سیکٹر اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کر کے محصولات میں اضافہ کیا جائے، آئی ایم ایف کا مطالبہ،،پراپرٹی سیکٹر اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا اختیار نئی حکومت کو ہو گا، آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک کا کہنا ہے آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ ہمیشہ کام کرنے کے لیے تیار ہے، پروگرام معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے حکام کی فوری کوششوں کو سہارا دے گا ، پاکستان کو مختلف قسم کے چیلنجوں کا سامنا ہے ،، مسلسل اصلاحات نا گزیر ہیں ۔

متعلقہ خبریں