کولمبو( نیوز ڈیسک) پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز،بابراعظم اور امام الحق کے سیرسپاٹے،رکشہ سواری کی تصویر شیئرکردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی کرکٹ ٹیم اس وقت سری لنکا کے دورے پر ہیں ۔ اس حوالے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امام الحق نے اپنی اور بابر اعظم کی رکشہ سواری کی تصویر شیئر کر دی ،جسے مداحوں نے خوب سراہا اور کچھ نے دلچسپ تبصرے بھی کیئے ۔ واضح رہے کہ آج گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں قومی ٹیم اتوار کو ہونے والے ٹیسٹ میچ کے لیے جم کر پریکٹس کرے گی۔
Kithay janaan ay? 🛺😂@babarazam258 pic.twitter.com/mVUBHB8wTh
— Imam Ul Haq (@ImamUlHaq12) July 13, 2023













