اہم خبریں

گندھارا تہذیب کے تحفظ کیلئے حکومت نے متعدد اقدامات کئے، ڈاکٹر رمیش کمار

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )گندھارا تہذیب کے تحفظ کیلئے حکومت نے متعدد اقدامات کئے،سیاحوں کو پاکستان میں ہر طرح کی سہولتیں حاصل ہیں ،گندھارا ٹورازم ٹاسک فورس کے چیئرمین ڈاکٹر رمیش کمار کی میڈیا سے گفتگو کہا مذہبی سیاحت کیلئے آنے والوں کا خیر مقدم کرتے ہیں ،چاہتے ہیں بدھ ازم کے رہنما پاکستان کے بارے میں اچھے تاثرات لیکر جائیں

متعلقہ خبریں