اہم خبریں

پاکستان سری لنکا،ٹیسٹ سیریز،شاہین آج سے پریکٹس شروع کریں گے

ہمبنٹوٹا (نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹیم سری لنکا پہنچنے کے بعد آج سے پریکٹس شروع کرے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم 11 اور 12 جولائی کو سری لنکا کے ساتھ 2 روزہ وارم اپ میچ کھیلے گی جبکہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 16 جولائی سے کھیلا جائے گا جبکہ آخری ٹیسٹ میچ 24 جولائی کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ خبریں