اہم خبریں

ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ ، پہلے دن کا کھیل مکمل، آسٹریلوی بلے باز ناکام

لندن(نیوز ڈیسک) ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ ، پہلے دن کا کھیل مکمل ،انگلش باؤلرز کے سامنے آسٹریلوی بلے باز نہ ٹک سکے ،مچل مارش کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی جم کر نہ کھیل سکا،263 کے مجموعی اسکور پر آسٹریلیا کی پور ی ٹیم آؤٹ ہوگئی جبکہ مچل مارش نے 118 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ انگلینڈ کی جانب سے مارک ووڈ نے پانچ وکٹیں حاصل کر کے آسٹریلیا کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا جبکہ انگلینڈ کی انیگز میں 68 رنز بنا کر 3 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں