کراچی ( اے بی این نیوز )ماضی میں نا تجربہ کاری کی وجہ سے ہم نےکرکٹ اچھی نہیں کھیلی ، قومی کر کٹ ٹیم کے کپتا ن بابراعظم کی میڈیا سے گفتگو، انہوں نے کہا بطور ٹیم ہر طرح کی کرکٹ کیلئے تیار ہیں،تمام کھلاڑی فٹنس پر کام کر رہے ہیں، پریکٹس کے دوران ماضی کی غلطیوں پر کام کیا ہے، ، کپتانی کا فیصلہ پی سی بی کا ہے،میں اپنی طرف سے بہترین پرفارم کررہاہوں، کو شش ہو گی ورلڈکپ میں اچھا پر فا رم کر یں













