اہم خبریں

معاشی بحران کا شکار ملک،وزیر خارجہ کے دوروں پر عوام کے 2 ارب روپے خرچ کئے گئے، مسرت جمشید چیمہ

لاہور (نیوز ڈیسک )پنجاب حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنے دوروں پر عوام کے 2 ارب روپے کھا چکے ہیں۔لاہور میں ویمن کانفرنس میں شرکت کے موقع پر انہوں نے کہا کہ رجیم چینج آپریشن نے امپورٹڈ حکومت کی اصلیت عوام پر ظاہر کر کے پی ٹی آئی کو فائدہ پہنچایا۔ان کا کہنا تھا کہ عوام اور سرکاری اداروں کے درمیان اوورسیز پاکستانی کمیشن ایک پل کا کردار ادا کر رہا ہے۔

متعلقہ خبریں