اہم خبریں

میاں بیوی کی محبت، آسٹریلوی باؤلرمچل اسٹارک اپنی اہلیہ کیلئے ٹرینٹ برج پہنچ گئے

ناٹنگھم(نیوزڈیسک) میاں بیوی کی محبت، آسٹریلوی باؤلرمچل اسٹارک اپنی اہلیہ الیسا ہیلی کیلئے ٹرینٹ برج پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کیخلاف ویمنز ایشز ٹیسٹ میں ہیلی آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کررہی ہیں، میچ سے قبل اسٹیڈیم سے باہر شائقین کی قطار میں مچل اسٹارک بھی اندر داخل ہونے کا انتظار کرتے دکھائی دیے، وہ اپنی اہلیہ کو سپورٹ کرنے کیلئے میدان میں پہنچ لیکن ہیلی بہتر کارکردگی کا مظاہر نہ کرسکیں لیکن اُن کی بے تابی کا نظارہ کیمرے کی آنکھ میں ضرور قید ہو گیا۔

متعلقہ خبریں