اہم خبریں

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری،پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور(اے بی این نیوز) آئی سی سی نےنئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی گئی۔ بھارت پہلےاور آ سٹریلیا دوسرے نمبر پر آگیا، پاکستان آئی آئی سی رینکنگ میں چھٹے نمبرپر آگیا۔ٹیسٹ رینکنگ میں انگلینڈکی تیسری،جنوبی افریقہ چوتھی، نیوزی لینڈ کی پانچویں پوزیشن لاہور:سری لنکا ساتویں، ویسٹ انڈیز آ ٹھویں بنگلہ دیش نویں اور زمبابوے دسویں نمبر پر ہے

متعلقہ خبریں