اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی دار لحکومت اور راولپنڈی میں طوفان اور باد وباراں،تیز ہواوں کے جھکڑ چلنا شروع ہو گئے، بارش خاصی تیز ہو رہی ہے جس کی وجہ سے جون کے مہینے میں موسم ٹھندا ہو گیا،واضح رہے کہ کراچی میں سمندری طوفان جو ساحل کیطرف بڑھتے ہو ئے اب دور ہو گیا ہے کی وجہ سے وہاں ساحلی علاقوں میں شیدید بارشیں ہو رہی ہیں















