اہم خبریں

جماعت اسلامی کی میئر کراچی کے براہ راست انتخاب کیخلاف حکم امتناع کی درخواست مسترد

کراچی (اے بی این نیوز   )سندھ ہائیکورٹ نے میئر کراچی کے براہ راست انتخاب کیخلاف حکم امتناع کی جماعت اسلامی کی درخواست مسترد کردی،اگر ہم الیکشن روک دیں تو کون معاملات آگے چلائے گا،،جج کے ریمارکس،جماعت اسلامی کے وکیل نے کہا بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم بددیانتی پر مبنی ہے،ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے دلائل دیتے ہوئے کہا،الیکشن روکا گیا تو شہریوں کا نقصان ہوگا،عدالت نے سماعت بائیس جون تک ملتوی کردی

متعلقہ خبریں