اہم خبریں

ناصر حسین نے بھارتی بلے بازوں کو بابر اعظم سے کھیل سیکھنے کا مشورہ دیدیا

سڈنی (نیوز ڈیسک) بھارتی ٹیم کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن ناقص کارکردگی،سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے بھارتی بلے بازوں کو بابر اعظم سے سیکھنے کا مشورہ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق کمنٹیٹر ناصر حسین نے کہا کہ بھارتی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے بازوں کو بابر اعظم اور ولیمسن سے کھیلنا سیکھنا چاہیے کیونکہ بابر اعظم اور کین ولیمسن دونوں پیسرز کو دیر سے کھیلتے ہیں۔واضح رہے کہ بھارت مسلسل دوسری دفعہ ناقص کارکردگی بنا پر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں شکست کھائی ہے ۔

متعلقہ خبریں