اہم خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف کا سمندری طوفان کے حوالے سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ٹیلی فون رابطہ

اسلام آباد(  اے بی این نیوز  )وزیر اعظم شہباز شریف نے سمندری طوفان کے حوالے سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ٹیلی فون رابط ہوا ہے ،وزیر اعظم نے وزیراعلی سندھ کو کسی بھیہنگامی صورت حال میں مکمل تعاون اور بھرپور سپورٹ کی یقین داہانی کرائی ہے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ وفاق سندھ کے ساتھ کھڑا ہے وزیراعلی سندھ نے وزیر اعظم کو سمندری طوفان کے حوالے سے تفصیلی بریفننگ بھی دی اورامدای کاموں کے حوالے سے کی جانے والی تیاریوں سے بھی آگاہ کیا ہے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ تمام صورت حال کو وفاق بھی مانیٹر کرئے گا۔

متعلقہ خبریں