اہم خبریں

اس بجٹ میں عوام کے لئے کوئی ریلیف نہیں ہے، صلاح الدین

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اس بجٹ میں عوام کے لئے کوئی ریلیف نہیں ہے،بجٹ میں پہلے سے موجود ٹیکسز میں ردو بدل کیا گیا ،یہ ایک روایتی بجٹ ہے،ایک سال پورا ہونے پر بجٹ اہداف پورے نہیں ہوں گے،موجودہ حکومت کے دو ماہ رہ گئے ہیں،آنے والی نئی حکومت نیا بجٹ دے گی،ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی صلاح الدین نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آئی ٹی کے ساتھ ساتھ برآمدات پر توجہ دینے کا کہا گیا ہے،ہمارے ملک کا بہت برا حال ہے جو کاروبار کرنا چاہتا ہے وہ نہیں کرسکتا ہے۔

متعلقہ خبریں