اہم خبریں

ہم جہاں کھڑے ہیں وہیں رہیں گے، سینیٹر زرقا سہروردی تیمور

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )میرا پارٹی چھوڑنے کاکوئی ارادہ نہیں ، سینیٹر زرقا سہروردی تیمور نے اے بی این نیوز کے سوال کے جواب میں مزید کہا کہ میں اس ملک کے لئے آئی ہوں، میں پاکستان کے لئے جو کچھ کرسکتی ہوں وہ کرنا چاہوں گی،عزت دار اور عاجز لوگ ہیں، ہمیں اس قسم کی باتیں زیب بھی نہیں دیتیں،
ہم جہاں کھڑے ہیں وہیں رہیں گے، ۔

متعلقہ خبریں