کندھ کوٹ( اے بی این نیوز ) ٹرک2 رکشوں کے اوپر الٹ گیا، 4 افراد جاں بحق،حادثہ اوورٹیکنگ کے باعث پیش آیا،،خاتوں اور تین بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں،،،شہری اپنی مدد آپ کے تحت ملبے کو ہٹانے میں مصروف رہے،شیخوپورہ میں موٹر وے ایم تھری پر بس الٹ گئی، 4 افراد جاں بحق،،30شدید زخمی،، بس ملتان سے سیالکوٹ جا رہی تھی ،حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا















