اسلام آباد ( اے بی این نیوز )روس سے تیل کی درآمد بہت اچھا قدم ہے، اسے بہت پہلے کرلینا چاہیےتھا،ہمارا ہمسایہ بھارت بھی یہی کام کررہا ہے، سینیٹر مشاہد سید کی اے بی این نیوز سے خصوصی گفتگو،، کہا،، یہ تجارت ڈالرز میں نہیں ہورہی،اس کا بھی ملک کو فائدہ ہے، کسی کی ناراضگی کی پرواہ چھوڑ کر وہ کام کرنا چاہیے جو ملک اور عوام کیلئے فائدہ مند ہے،،، پاکستان نے جو کام کیا ہے وہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی نہیں۔















