اہم خبریں

الحمداللہ اتحادی حکومت نے روس سے خام تیل لانے کا وعدہ سچ کر دکھایا،وزیراطلاعات

اسلام آباد ( اےبی این نیوز   )الحمداللہ اتحادی حکومت نے روس سے خام تیل لانے کا وعدہ سچ کر دکھایا،وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کاٹویٹ کہا اسے کہتے ہیں ملک اور قوم کے مسائل حل کرنے کی اہلیت اور نیت، یہ ہے وعدوں کی تکمیل اور عوام کی سچی خدمت،،وزیراعظم ہمیشہ کی طرح عوام سے کئے وعدوں کی تکمیل کر رہے ہیں، ایک سال کی مخلصانہ اور دیانتدارانہ محنت رنگ لا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں