اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجٹ میں ایف بی آر کے نئے ٹیکس مہنگائی کا پیش خیمہ ثابت نہیں ہونگے،،وزیر مملکت عائشہ غوث پاشاکی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ کہا بجٹ میں ایف بی آر نے 223 ارب روپےکے نئے ٹیکس لگانےکی تجویز دی ہے، 88 فیصد براہ راست ٹیکس ہیں،،، آئی ایم ایف سبسڈیزکی مخالفت کرتا ہےجس کو اس بجٹ میں کم کیا ہے،،،،وزیراعظم سمیت دیگر جماعتوں کےرہنما میثاق معیشت کیلئے سنجیدہ ہیں















