اہم خبریں

پنجاب الیکشن کیس میں حکومت کی لارجر بینچ بنانے کی استدعا مسترد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پنجاب الیکشن کیس میں حکومت کی لارجر بینچ بنانے کی استدعا مسترد،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں بینچ کل کیس سماعت کرے گا، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بینچ میں شامل ہیں،،،رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے انتخابات نظرثانی کیس کی کاز لسٹ جاری کر دی۔

متعلقہ خبریں