اہم خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف آئی جے پی روڈ کا افتتاح کریں گے

راولپنڈی( اے بی این نیوز   ) وزیر اعظم شہباز شریف کا راولپنڈی دورے کا امکان ہے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف آئی جے پی روڈ کا افتتاح کریں گے،وزیر اعظم شہباز شریف کو راولپنڈی کے ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی، مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے وزیر اعظم شہباز شریف کو دورے کی دعوت دی تھی ضلعی انتظامیہ نے وزیر اعظم کی آمد سے قبل تمام انتظامات مکمل کر لیئے۔

متعلقہ خبریں