اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سندھ حکومت کے سمندری طوفان کے پیش نظر ہنگامی اقدامات شروع، چیف سیکرٹری کا کراچی اور حیدرآباد میں نالوں کی صفائی ،بل بورڈز ہٹانے کاحکم،،ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے بلدیاتی اداروں کے ملازمین کے چھٹیاں منسوخ،،،،چیف سیکرٹری کی ممکنہ طوفان سے دوچار علاقوں کے رہائشیوں کی حفاظت اور انخلا کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔















