اہم خبریں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سجاول کے ساحلی پٹی کادورہ

کراچی ( اے بی این نیوز  )وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سجاول کے ساحلی پٹی کادورہ،سمندر کے نزدیکی دیہات سے 50ہزار لوگوں کو نکال لیا،،وزیراعلیٰ کو بریفنگ،گورنر سندھ کی بھی سمندری طوفان کے پیش نظر ہنگامی اقدامات کی ہدایت،کامران ٹیسوری کہتے ہیں طوفان کی سمت ہمارے لئے خطرناک،،شہریوں کو احتیاطی تدابیر کے ساتھ آگاہی فراہم کی جائے۔

متعلقہ خبریں