اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بیواؤں کے 10لاکھ تک کے واجبات حکومت برداشت کرےگی، یہبود سیونگ سرٹیفیکیٹس میں بھی ڈیپازٹ کی حد 50 لاکھ سے بڑھا کر 75 لاکھ کی جارہی ہےن لیگ کی حکومت نے ماضی میں بھی ملک کو مشکلات سے نکالا اب بھی اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے کوشاں ہیں















